مقدس رات
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - برکت اور عزت والی رات، مراد: 14 اور 15 شعبان کی درمیانی رات، شب برات، جس میں خدا کے حکم سے اس رات عمر کا حساب اور تقسیم رزق کا کام ہوتا ہے، شب قدر۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - برکت اور عزت والی رات، مراد: 14 اور 15 شعبان کی درمیانی رات، شب برات، جس میں خدا کے حکم سے اس رات عمر کا حساب اور تقسیم رزق کا کام ہوتا ہے، شب قدر۔